پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس نے 4حدیں عبورکرلیں

0
4

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز زبردست تیزی دیکھی گئی، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس میں 4095 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
کاروباری ہفتے کےتیسرےروزمارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس نے 4 اہم نفسیاتی حدیں عبور کیں اور 1 لاکھ 69 ہزار 730 کی سطح تک پہنچ گیا۔
گزشتہ روز مارکیٹ 165,634 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

Leave a reply