پی ڈی ایم اےنےسالانہ کارکردگی رپورٹ 2025جاری کردی

صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نےسالانہ کارکردگی رپورٹ 2025جاری کردی۔
پی ڈی ایم اےرپورٹ کےمطابق وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت میں پی ڈی ایم اےپنجاب نےمثالی کارکردگی کامظاہرہ کیا،وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایات پرپی ڈی ایم اےنےہرمرحلےپرپیشگی تیاریاں مکمل کیں۔
ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیاکاکہناہےکہ ہیٹ ویو،مون سون،سیلاب اورسموگ وبرفباری سے نمٹنےکیلئےاقدامات اٹھائے گئے،مری میں برفباری کےپیش نظرانتظامی اداروں کوریسکیوسامان کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔















