
پاکستان تحریک انصاف نے اپنا یومِ تاسیس 25 اپریل کو منانے کا اعلان کر دیا ہے۔
اس موقع پر ورکر کنونشن رزاق اسٹیڈیم ڈگری کالج شاہدرہ میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری (این اے 117) نے یومِ تاسیس کے انعقاد کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور اور چیف سیکرٹری پنجاب کو درخواستیں بھی جمع کرا دی ہیں۔















