ایرانی بندرگاہوں سےروانہ ہونیوالےچاربحری جہازامریکی ناکہ بندی عبورکرنےمیں کامیاب

0
1

بحری جہازوں کے ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق ایران کی بندرگاہوں سے روانہ ہونے والے چار کنٹینر بحری جہاز امریکی ناکہ بندی لائن عبور کر چکے ہیں۔
ان میں سے تین جہاز ایران کے پرچم کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں جبکہ چوتھا جہاز کوموروس کے پرچم تلے رجسٹرڈ ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ معلومات جہازوں کے خود رپورٹ کردہ ٹریکنگ ڈیٹا پر مبنی ہیں، جبکہ ماہرین کے مطابق بعض اوقات جہاز اپنا ٹریکنگ سسٹم بند کر سکتے ہیں یا غلط مقام ظاہر کر سکتے ہیں،جسے ’’سپوفنگ‘‘ کہا جاتا ہے۔

Leave a reply