ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:جنوبی افریقہ کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

0
6

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےمیں ساؤتھ افریقہ نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔
بھارت کےشہراحمدآبادکےنریندرمودی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں ساؤتھ افریقہ کےکپتان ایڈن مارکرم نےٹاس جیت کرپہلےویسٹ انڈیزکوبیٹنگ کی دعوت دےدی۔
کرکٹ ماہرین کےمطابق اس میچ میں ساؤتھ افریقہ کی جیت کےامکان 68فیصدہےجبکہ ویسٹ انڈیزکی جیت 32فیصدممکن ہے۔آج کامیچ دونوں ٹیموں کےلئے انتہائی اہم ہےکیونکہ جوٹیم بھی فتح حاصل کرےگی وہ سیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرجائےگی۔

Leave a reply