امریکی واسرائیلی حملوں میں ایران کو270ارب ڈالر کانقصان

0
106

ایرانی حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا ابتدائی اندازہ 270 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق یہ اعداد و شمار حتمی نہیں ہیں اور اصل نقصان اس سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ نقصانات کے ازالے کا معاملہ ایران کی مذاکراتی ٹیم کی اہم ترجیحات میں شامل ہے، جبکہ اس حوالے سے اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں بھی بات چیت کی گئی۔

Leave a reply