ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:پاک بھارت ٹاکراکل کولمبومیں ہوگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےستائیسویں گروپ میچ میں کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ تفصیلات کےمطابق ...موسم بدلنے لگا؛ بہار کی آمد پر کہیں دھوپ، تو کہیں بادلوں کے ڈیرے
بہار کی آمد پر موسم کا رنگ بدلنے لگا،کہیں دھوپ، کہیں بادلوں کے ڈیرے ، تو کہیں بارش کی پیشگوئی ...اپوزیشن اتحاد کااحتجاج : پارلیمنٹ ہاؤس کےراستےبند، اراکین اسمبلی کو بھی روک لیا گیا
اپوزیشن اتحاد کے احتجاج کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ بند کر دیے گئے ہیں،اراکین اسمبلی کو بھی ...اسلام آبادکی جیل مکمل ہوگی توعمران خان کویہاں منتقل کیاجائےگا،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ اسلام آبادکی جیل مکمل ہوگی توعمران خان کویہاں منتقل کیاجائےگا۔ گفتگوکوجاری رکھتےہوئےمحسن نقوی نےبتایاکہ دو ...مولانا عبدالغفور حیدری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
جمعیت علمائے اسلام کےسینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کےعارضے کےباعث ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ جمعیت علمائے اسلام کی جانب ...عمران خان کی بینائی کو خطرہ؟ اہلخانہ کی فوری علاج کی اپیل
عمران خان کی بینائی کو خطرےکےباعث اہلخانہ نے عدالتوں، متعلقہ حکام اور بااختیار حلقوں سے فوری علاج کی اپیل کی ...مشی خان نے عمران خان کے حق میں آواز بلند کر دی
اداکارہ مشی خان نے عمران خان کے حق میں آواز بلند کر تےہوئےکہاکہ کتنا دُکھ ہورہا ہے۔ کسی کی غفلت ...بنگلہ دیش عام انتخابات:ہم حکومت بنائیں گے،بی این پی کااعلان
بنگلہ دیش میں عام انتخابات میں کامیابی پر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی ( بی این پی )نےسوشل میڈیا پر اعلا ...4 ماہ غفلت کی کوئی بات نہیں،میرا دعویٰ ہے عمران خان نے شکایت جنوری میں ...
وزیراعظم کےسیاسی مشیرراناثنااللہ نےکہاہےکہ4 ماہ غفلت والی کوئی بات نہیں،میرا دعویٰ ہے، عمران خان نے اس کی شکایت جنوری کے ...صارفین کی مشکل آسان:واٹس ایپ ویب پر نئے فیچر متعارف
صارفین کی بڑی مشکل آسان،واٹس ایپ ویب پر نئے فیچر متعارف،میٹا کے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اپنے ...متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی قرض واپسی کی تاریخ میں توسیع کردی
متحدہ عرب امارات نےپاکستان کے2ارب ڈالرکےڈپازٹ میں آئندہ دوماہ کےلئےتوسیع کردی۔ متحدہ عرب امارات نےپاکستان کے2ارب ڈالرکےڈپازٹ میں آئندہ دوماہ ...مشکلات کاشکاراداکارہ عابدہ بیگ نےوزیراعلیٰ مریم نوازسےمددکی اپیل کردی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ عابدہ بیگ نےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےمددکی اپیل کردی۔ حال ہی میں اداکارہ عابدہ بیگ کی ویڈیوسوشل ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بڑااپ سیٹ،زمبابوےنےآسٹرلیاکوشکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےمیچ میں زمبابوےنے بڑااپ سیٹ کرتے ہوئےآسٹریلیاکو23رنزسے شکست دےدی۔ کولمبو کے آر پریماداسا سٹیڈیم ...اراضی ریکارڈ کو ڈیجیٹائزڈ کرنےکامشن: پنجاب میں چالیس لاکھ گھروں کا سروے مکمل
منصوبہ برائے اصلاح نظام اراضی کی جانب سے پنجاب میں چالیس لاکھ گھروں کا سروے مکمل کر لیا گیا ہے۔ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت نے نمیبیا کو 93 رنزکےبڑےمارجن سےمات دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت نے نمیبیا کو 93 رنزکےبڑےمارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری ...ن لیگ کے سابق رہنما زعیم قادری حرکت قلب بندہونےسے انتقال کرگئے
مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما و زعیم حسین قادری حرکت قلب بندہونےسے انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ ...رمضان المبارک کا چاند: رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہو گا
رمضان المبارک کا چاندکب نظر آئے گا؟رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہو گا۔ وطن عزیزپاکستان میں 18 ...یااللہ خیر!سندھ بلوچستان کےمتعددعلاقوں میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!سندھ اور بلوچستان کےمتعددعلاقوں میں زلزلےکےجھٹکے محسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کےمطابق سکھر،جیکب آباد اورگردونواح میں ...بنگلہ دیش عام انتخابات :بی این پی نےمیدان مارلیا
بنگلہ دیش کے13ویں پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی ( بی این پی )نےمیدان مارلیا۔ بنگلہ دیش میڈیاکےمطابق بنگلہ ...9مئی جلاؤگھیراؤ کیس:علیمہ خان اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں توسیع
9مئی جلاؤگھیراؤ کیس میں علیمہ خان،عظمیٰ اوراسدعمرسمیت دیگرکی عبوری ضمانت میں 3اپریل تک توسیع ہوگئی۔ لاہورکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ...آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب سمیت ملک کے ...عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہوں،جو سہولیات لاہور میں ہیں وہ میانوالی کو بھی دی ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ دعوؤں پر نہیں عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہوں،گرین بس اور میڈیکل ہسپتال سمیت جو سہولیات ...واشنگٹن کیلئےمشورہ ہے دھمکیوں کے بجائے مذاکرات کے راستے پر سنجیدگی سے عمل کرے،ایران
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نےکہاہےکہ واشنگٹن کے لیے مشورہ ہے کہ دھمکیوں ...سسپنس سے بھرپور فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز
شاندار ڈائیلاگز، جاندار اداکاری اور زبردست سسپنس سے بھرپورپاکستانی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کے دھماکے دار ٹریلر نے ریلیز ...سانحہ گل پلازہ، تحقیقاتی کمیشن نے عوام سے شواہد مانگ لیے
کراچی کے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن نے پبلک نوٹس جاری کرتے ہوئے عوام سے واقعے سے ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سری لنکانےعمان کو105رنزسےہرادیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے16ویں میچ میں سری لنکانےعمان کو105 رنز سےہرادیا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے آئی ...
Load More


























