یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج

0
42

معروف یوٹیوبررجب بٹ پرتشددکرنیوالےوکلاکیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
یوٹیوبررجب بٹ پر تشدد کا مقدمہ کراچی کےعلاقہ سٹی کورٹ تھانے میں درج کیا گیا ،ریاض سولنگی،فتح چانڈیو و دیگر وکلاء کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔
مقدمہ میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ نے اپنی مدعیت میں درج کروایا،مقدمے میں تشدداورجان سے مارنے کی دھمکیاں و دیگر دفعات شامل ہیں۔
واضح رہےکہ گزشتہ روزیوٹیوبررجب بٹ کراچی کی سٹی کورٹ میں پیش ہونےکےلئےگئے تھےجہاں پروکلانےاُن کوتشددکانشانہ بنایاتھا۔

Leave a reply