
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ کے لیے شیڈول جاری۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے آؤٹ سورس سکولوں میں کوالٹی اشورنس ٹیسٹ (QAT) کیلئے شیڈول جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ ٹیسٹ 29 مارچ تک مرحلہ وار لیا جائے گا۔ٹیسٹ میں خراب نتائج دینے والے سکولوں کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔ پیف (پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن) اور پیماء (پنجاب انیشی ایٹو برائے مینجمنٹ آف ایجوکیشن) سکولوں کو بھی کیو اے ٹی میں شامل کیا جائے گا۔ٹیسٹ کے لیے سپرنٹنڈنٹ گورنمنٹ سکول کے اساتذہ کو تعینات کیا جائے گا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کے نتائج نئے تعلیمی سال شروع ہونے سے قبل جاری کر دیے جائیں گے۔
تعلیمی بورڈ کی رجسٹریشن فیس میں اضافہ، نیا شیڈول جاری
اپریل 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ سےرجوع کرلیا
ستمبر 26, 2024 -
آئی فون صارفین اپنا آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کرلیں
فروری 14, 2025 -
سیکیورٹی خطرات:پنجاب کے5اضلاع میں دفعہ 144نافذ
اکتوبر 12, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔