ایشیاکپ:قومی ویمنزٹیم شرکت کیلئے کولمبوروانہ

0
53

ایشیاکپ میں شرکت کےلئےپاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کولمبوکےلئےروانہ ہوگئی۔
پاکستان ویمنزٹیم میگاایونٹ میں شرکت کےلئے کراچی کےجناح انٹرنیشل ایئرپورٹ سےکولمبوروانہ ہوئی۔قومی ٹیم براستہ دبئی سےکولمبورپہنچےگی۔ایشیاکپ میں پاکستانی ٹیم کاپہلامیچ دمبولامیں روایتی حریف بھارت کےساتھ19جولائی کوہوگا۔
پاکستانی سکواڈمیں (کپتان)نداڈار، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثنا ، گل فیروزہ ، ارم جاوید، منیبہ علی، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، عمیمہ سہیل، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، عروب شاہ، تسمیہ رباب اور طوبیٰ حسن شامل ہیں۔

Leave a reply