
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کی تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے لیے ایک اور بڑا ریلیف، تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں آئی بری
بانی پی ٹی آئی، اسد عمر و دیگر شریک ملزمان سمیت لیگی ممبر قومی اسمبلی راجہ خرم نواز بھی بری، جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے تھانہ مارگلہ کے مقدمے میں تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا۔
ملزمان کی جانب سے وکلاء سردار مصروف خان اور آمنہ علی عدالت کے سامنے پیش
عمران خان اوربشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
فروری 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا گیا
جولائی 1, 2024 -
پی ڈی ایم اے پنجاب, جائیکا وفد کی آمد
مئی 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔