توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس

0
82

اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) صدر مملکت آصف علی زرداری ، سابق وزیر اعظم نواز شریف ، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کیخلاف کیس۔

نیب نے رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی، عدالت نے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی ، نواز شریف نے شامل تفتیش کرنے کی درخواست دی تھی ، نیب پراسکیوٹر اظہر مقبول شاہ

نواز شریف کو شامل تفتیش کرلیا گیا تھا، اب ہمارے تفتیشی افسر دستیاب نہیں ہیں، تفتیش کی روشنی میں رپورٹ پیش کریں گے کہ کیس چلایا بھی جاسکتا ہے یا نہیں،

عدالت آئندہ سماعت تک کا وقت دے دے رپورٹ جمع کروا دیں گے، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کیس کی سماعت کی ، کیس کی سماعت 17 اپریل تک ملتوی۔

Leave a reply