ثانیہ عاشق خطاب ایوان: شکر ہے پنجاب سے نالائق حکومت سے خاتمہ ہوا

0
127

پی ٹی آئی حکومت جس نے تعلیم صحت نوجوانوں پر خرچ نہیں کیا، مریم نواز نے جبر کے آگے نہیں جھکیں شکر ہے کہ وہ اس ایوان میں بطور وزیر اعلی منتخب ہوئیں۔

جیت پلیٹ میں نہیں ملی قائدین نے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں پاکستان ڈیزور بیٹر پنجاب ڈیزوربیٹر کا طریقہ اپنایا، شہبازسپیڈ سے صوبہ آگے گیا اسی جذبہ سے مریم آگے بڑھ رہی ہیں۔

مریم نواز نے درجنوں منصوبوں اعلان کیا جو تاریخ ہے،ایک ماہ کی کم مدت میں نگہبان رمضان پیکج مکمل کیا اور دس ارب روپےسے سرگودھا میں کارڈیالوجی ہسپتال بنارہے ہیں، تیس ارب روپے سے نوازشریف کینسر ہسپتال کا قیام اہم اقدام ہے، ثانیہ عاشق

حکومت کا سیف سٹی کا دائرہ کار خواتین کی صحت ، طلبہ کےلیے سکالر شپس موٹر سائیکل نوجوانوں کےلئے فائدہ مند ہوں گی، ایک ارب روپے سے ڈی کئیر سنٹر سے خواتین کو فائدہ ہوگا، امن وامان پر مریم نواز کی خصوصی ترجیح ہے۔

اپوزیشن کو دو راستے ہیں یا پنجاب کی تعمیر میں مثبت کردار ادا کرے یا گھڑی چور جس نے پنجاب دشمن بزدارکو ہم پر مسلط کیا پنجاب کو بدحال کیا، ثانیہ عاشق۔ آپکا فیصلہ جو بھی ہو ہمار فیصلہ پاکستان اور اس کی ترقی ہے

Leave a reply