پنجاب سول سرونٹس ترمیمی آرڈننس 2023۔ دی پولیس آرڈر ترمیمی آرڈننس 2023 ایوان میں پیش کردیئے گئے
ایوان میں دی پنجاب ایگریکلچر مارکٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی آرڈننس 2023 ایوان میں پیش کردیا گیا, دی پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ترمیمی آرڈننس 2023 ایوان میں پیش کردیا گیا
پنجاب پرائس کنٹرول آشیا ضروریہ آرڈننس بھی ایوان میں پیش کردیا گیا, پنجاب اسمبلی رولز 1997 کے آرڈننس میں توسیع بل ایوان میں پیش کردیئے گئے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بجلی بلوں میں ریلیف کامشن:حکومت کااہم تجاویزپرغور
اگست 3, 2024 -
حکومت نے 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
فروری 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔