خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

0
113

(پاکستان ٹوڈے) قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کروائی

یہ ایوان خواتین کے عالمی دن پر تمام شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، پاکستان کی بہادر خواتین نے سیاست، دفاع، سول سروس، صحافت، طب سمیت دیگر شعبوں میں خدمات سرانجام دی ہیں

 

یہ ایوان جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے خواتین بیگم کلثوم نواز،بے نظیر بھٹو، بیگم نسیم ولی،مریم نواز کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔

تمام خواتین اس عزم کا ادا کرتی ہیں کہ ملکی ترقی اور خوشحالی میں اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لائیں گی۔ خواتین ہر شعبے میں اپنا لوہا منوائیں گی۔

Leave a reply