خیابان امین سے بلٹ انجری کی اطلاع: ریسکیو1122

0
56

پاکستان ٹوڈے:ریسکیو ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر روانہ ۔ ریسکیو1122

ڈکیتی کی واردات پر مزاحمت پر ڈکیت نے گولی مار دی۔ کالر کے مطابق بلٹ فائر ٹانگ پر لگے۔ زخمی شخص کو جنرل ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب آتشزدگی کی اطلاع

کلمہ چوک فیروز پور روڈ سکریپ گودام میں آتشزدگی کی اطلاع، ریسکیو1122
ریسکیو کی 06 ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر روانہ ۔ ریسکیو1122 آگ سکریپ گودام میں لگی۔

Leave a reply