پشاور: پاکستان ٹوڈے کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے خطرات کا کھڈشا بڑھنےلگا، ماہرین نے اگلے دو ماہ ڈینگی کے لئے پیک سیزن قرار دے دیا، ماہرین کے مطابق جولائی سے نومبر تک بارشوں کے باعث درجہ حرارت کمی ہوتی ہے جو کہ ڈینگی کی افزائش کے لئے انتہائی موزوں ہے۔
ڈپٹی کمشنر پشاور نے گھروں اور پبلک مقامات پر پانی جمع کرنے پر دفعہ 144 تو لگا دی لیکن اس پر عمل درآمد کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئے۔ حکومت کے زیرِ اہتمام پارکوں میں لگائے گئے فواروں میں جہاں مہینوں سے پانی جمع ہے، وہیں شہریوں کے مطابق نہ تو ڈینگی سے بچاؤ کا سپرے کیا جا رہا ہے نہ ہی دیگر اقدمات، جس سے ڈینگی کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
گزشتہ سال ستر سے زائد افراد ڈینگی وائرس کے ہاتھوں جاں بحق ہوئے جبکہ رواں سال اب تک ڈینگی وائرس کے 84 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ستمبر 4, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
اگست 29, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈالر سستا ہوگیا
جون 22, 2024 -
نئی گاڑی خریدیں اور لاکھوں روپے کی بچت پائیں
اپریل 24, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔