سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدکی ڈسٹرکٹ کورٹس میں گفتگو

0
73

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے, حوصلے سے صبر اور استحکام سے اورخاموشی کے ساتھ ان سارے معاملات کو ڈیل کرناچاہیے۔

میں ہارگیا اور الیکشن میں نے تسلیم بھی کرلیا جو جیتے ہیں ان سے پوچھیں، ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہورہے ہیں ، صحافی کا سوال، خطوط کو ججز خود بہترطور پر بحث میں لارہے ہیں،یہ بہت سیریس معاملہ ہے۔

یہ اہم اور حساس مسئلہ ہے اس پر زیادہ بات نہ کرنا بہتر ہوتاہے، موجودہ حکومت کو کیسے دیکھ رہے ہیں آنے والا وقت کیسا
ہوگا ؟ صحافی کا سوال

حکومت کیا کر رہی مجھے کوئی علم نہیں،نہ ٹی وی دیکھا رہا نہ اخبار پڑھ رہا اور نہ ٹویٹ کررہا، میں ریسٹ کررہاہوں۔

Leave a reply