
سینیٹ کااجلاس آج شام 4بجےہوگا،16نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔
ایجنڈاکےمطابق وزارت تجارت کی پی ایس ڈی پی سےمتعلق بجٹ تجاویزپیش ہو ں گی،سینیٹ اجلاس میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش ہونگی ،نجی میڈیکل کالجزمیں ریبیٹ ریگولیشن پرعملدرآمدنہ ہونے کی رپورٹ پیش ہوگی۔
ایجنڈا کےمطابق ماڈل کالجزکی56خاتون اساتذہ کی مستقلی پررپورٹ پیش ہوگی،اردویونیورسٹی میں ہڑتال کےمعاملےپررپورٹ پیش ہوگی،طلبہ یونین پر پابندی کےمعاملےپررپورٹ پیش ہوگی۔
موسم سرما کی پہلی بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
اکتوبر 25, 2025کوئٹہ کیلئے چین سے خریدی 21 جدیدبسیں کراچی پہنچ گئیں
اکتوبر 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بلوچستان میں امن بحالی مشن:وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے
اگست 29, 2024 -
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی،100انڈیکس 91ہزارکی سطح عبورکرگیا
اکتوبر 29, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














