شدیددھند:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند

0
54

شدیددھندکےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندکردیاگیا۔
ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمد کاکہناہےکہ موٹروے ایم2لاہور سے خانقاں ڈوگراں دھندکی وجہ سےبند،ایم3لاہورسےرجانہ پردھندکی وجہ سے ٹریفک معطل جبکہ موٹروےایم4پنڈی بھٹیاں سےملتان دھندکی وجہ سےبندکردی گئی۔
ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹروےایم5ملتان سےروہڑی پر دھندکی وجہ سےٹریفک معطل جبکہ لاہورسیالکوٹ موٹروےکودھندکی وجہ سےبند کردیا گیا۔
ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق موٹرویزکوعوام کی حفاظت اورمحفوظ سفریقینی بنانےکیلئےبندکیاجاتاہے۔شہری دن کےاوقات میں سفرکوترجیح دیں۔ ڈرائیورز گاڑیوں کےآگے اورپیچھے فوگ لائٹ کااستعمال کریں۔

Leave a reply