صدرمملکت آصف علی زرداری نےراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کیا۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نےنشان حیدرپانےوالےپائلٹ آفیسرراشدمنہاس شہیدکےیوم شہادت پرپیغام جاری کیا۔
صدرمملکت نےراشدمنہاس کےیوم شہادت پرشہیدکوخراج عقیدت پیش کیا۔
صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ راشد منہاس شہید نے ملکی سلامتی کیلئے جان کا نذرانہ پیش کیا،پوری قوم راشد منہاس شہید کے جذبہ شہادت ، حب الوطنی اور قربانی کو سلام پیش کرتی ہے ، راشد منہاس شہید جیسے بہادر جوانوں پر قوم کو فخر ہے، پوری قوم اپنے شہداء کی احسان مند ہے، قربانیوں کو ياد رکھے گی۔
صدرمملکت آصف علی زرداری نےراشدمنہاس شہیدکےلئےبلندی درجات کی دعاکی۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. Developed By: ATRG World ©