
دبئی ایئرپورٹ پرصدرمملکت آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔
صدرمملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکارہوگئے،آصف زرداری کو فوری طور پر ائیرپورٹ سے ہسپتال منتقل کیا گیا،صدر آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔
ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے صدر کے پاؤں پر 4 ہفتے کیلئے پلاسٹر چڑھایا۔
ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کو ہسپتال سے گھر منتقل کردیاگیاہے، ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔
26نومبراحجاج کیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں مزیدتوسیع
نومبر 15, 2025پنجاب حکومت کا 1500 سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان
نومبر 15, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یوتھ سکلز ڈے‘‘ منایا جا رہا ہے
جولائی 15, 2025 -
ماہ رمضان المبارک کا آغاز 12 مارچ سے ہوگا
مارچ 7, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














