عوام کےتعاون کےبغیرشرپسندعناصرکاخاتمہ ممکن نہیں،بیرسٹرسیف

0
101

مشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیر سٹر سیف  نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون کے بغیر شرپسند عناصر کا خاتمہ ممکن نہیں۔
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبرپختونخواپولیس دہشت گردوں کابہادری سےمقابلہ کررہی ہے،گزشتہ3دنوں میں پولیس نےدہشت گردوں کےمتعددحملےناکام بنائے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ بنوں اورلکی مروت میں عوام نےپولیس کےشانہ بشانہ دہشت گردحملوں کوپسپاکیا،کےپی حکومت بہادرپولیس اورغیورعوام کوخراج تحسین پیش کرتی ہے،عوام اورپولیس دہشت گردی کےخلاف جنگ میں متحدہیں، عوام کےتعاون کےبغیرشرپسندعناصرکاخاتمہ ممکن نہیں۔

Leave a reply