مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی

0
20

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ مایاعلی کےڈانس نےسوشل میڈیاپردھوم مچادی۔
اداکارہ مایاعلی نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعےاپنےڈانس کی چندتصاویر شیئرکیں ،جن کوسوشل میڈیاپرخوب پذیرائی مل رہی ہے۔تصاویرکےسوشل میڈیاپرشیئرہوتےہی تہلکہ مچ گیا،اداکارہ کو تصاویرمیں ڈانس سٹیپس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
مایاعلی کےمداح پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں محبت بھرے کمنٹس کی برسات کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
سوشل میڈیاپرشیئرکی گئیں تصاویرمیں اداکارہ مایاعلی نےلانگ فراک زیب تن کیاہواہے۔اداکارہ نے اس موقع پر گہرا میک اپ کررکھا ہے جبکہ کانوں میں بھاری جھمکے بھی مایا کے حسن کو چار چاند لگا رہے ہیں۔

Leave a reply