متحدہ عرب میں گھوڑوں کی خوبصورتی کا عالمی مقابلہ کب منعقد ہوگا؟

0
33

ریاض:(پاکستان ٹوڈے: عرب کے دار الحکومت ریاض میں گھوڑوں کی خوبصورتی کا 5روزہ عالمی مقابلہ 22 مئی کو منعقد ہونے کر تیار۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق مقابلے میں خالص عربی النسل گھوڑوں کی شرکت کو یقینی بنایا گیا ہے جن کی تعداد 100 کے قریب ہے، اس خوبصورت ایونٹ میں سعودی عرب میں پیدا ہونے والے اور پلنے والے گھوڑوں کے درمیان بھی مقابلہ ہوگا۔ واضح رہے عربی النسل کی خوبصورت گھوڑوں کے مقابلے میں مرد وخواتین مالکان کو ایونٹ میں شرکت کیلئے یکساں مواقع فراہم کئے گئے ہیں۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ گھوڑوں کی خوبصورتی کے مقابلے کے ضمن میں متعدد تفریحی سرگرمیاں بھی ہوں گی جن میں معاشرے کے مختلف طبقات کے ذوق کا خیال رکھا جائے گا، ایونٹ میں مقامی وغیرملکی افراد بڑی تعداد میں شرکت کررہے ہیں۔

 

 

Leave a reply