آپ ایک بد تمیز خاتون ہیں پچھلی صف میں ہونا چاہیے تھا،ٹرمپ خاتون صحافی پر برہم

0
3

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےسوالات پرناراضگی کااظہارکرتےہوئے خاتون صحافی کوکہاکہ آپ ایک بد تمیز خاتون ہیں پچھلی صف میں ہونا چاہیے تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں کے سوالات پر برہم ہوگئے، نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کے سوال پر غصے میں آگئے اور انہیں بدتمیز خاتون قرار دے دیا۔
اس بار ایک نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر نےصدر ٹرمپ سے سوال کیا جس پر انہیں غصہ آگیا ، اور صدر نے رپورٹر سے اُلٹا سوال کیا کہ آپ ہیں کون؟ آپ ایک بد تمیز خاتون ہیں اور آپ کو پچھلی صفوں میں ہونا چاہیے تھا۔

Leave a reply