معروف شاعر زمان خاصخیلی کی علالت، صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کے نوٹس پر محکمہ ثقافت کی ٹیم زمان خاصخیلی کے پاس پہنچ گئی

0
44

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محمد سلیم سولنگی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر مجتبٰی جوکھیو کی زمان خاصخیلی سے ملاقات

صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ کی جانب سے محکمے کی ٹیم نء زمان خاصخیلی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا، محکمہ ثقافت کی ٹیم نے مالی مدد کا چیک زمان خاصخیلی کے حوالے کیا،

زمان خاصخیلی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، سندھ حکومت کا شکریہ ادا کیا. زمان خاصخیلی کا علاج سندھ حکومت کرائے گی، سید ذوالفقار علی شاہ

Leave a reply