بشریٰ بی بی نےدرج مقدمات اورانکوائریزکی تفصیلات کےلئےلاہورہائیکورٹ سےرجوع کرلیا۔
بشریٰ بی بی نےوکیل خرم لطیف کھوسہ کےذریعےعدالت میں دراخواست دائرکی ۔
درخواست میں ایف آئی اے اورپنجاب پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔
درخواست میں موقف اختیارکیاگیاکہ سابق وزیراعظم بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ ہوں ،بانی پی ٹی آئی نے آئین اور قانون کی حکمرانی کی بات کی۔نیب کے توشہ خانہ کیس میں سزا سنائی گی تھی۔تمام کیسز سیاسی بنیادوں پر بنائے جارہے ہیں۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت بشریٰ بی بی پر درج مقدمات اور انکوئری کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے۔درخواست کے حتمی فیصلے تک بشریٰ بی بی کی پنجاب کے کسی مقدمے میں گرفتاری نہ ڈالی جائے۔
صحافتی آزادی کی جنگ میں آپ کےساتھ ہوں،خواجہ آصف
جنوری 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔