ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کا معاملہ190

0
58

190 ملین پاونڈ ریفرنس کی سماعت کا معاملہ, احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے، نیب پراسیکیوٹر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

پی ٹی آئی وکلاء نعیم پنجوتھہ، انتظار پنجوتھہ، شیرقز احمد رانجھا اڈیالہ جیل پہنچ گئے،اعظم سواتی،نادیہ خٹک اور دیگر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیاگیا، بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل لایا گیا ہے،

Leave a reply