اسلام آباد: صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف جبکہ تحریک انصاف پی ٹی آئی کی جانب سے عمر ایوب وزیراعظم کے امیدوار ہوں گے۔
انتخابی شیڈول کے مطابق وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذاتِ نامزدگی آج دوپہر 2 بجے تک وصول کئے جائیں گے، کاغذات نامزدگی سہ پہر 3 بجے تک واپس لئے جا سکیں گے۔
وزیراعظم کیلئے کاغذاتِ نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ قانون سازی سے لئے جاسکتے ہیں۔
الیکشن قواعد کے تحت کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے دوران تجویز اور تائید کنندگان کا موجود ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔
گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق نے سپیکر جبکہ پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد عہدوں کا حلف اٹھا لیا، اب اگلہ مرحلہ وزارت عظمیٰ کے انتخاب کا ہے نئے وزیراعظم کا انتخاب کیلے کاغذات نامزدگی آج وصول کئے جاکہ ووٹ کل ہوگے۔
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
مئی 2, 2024 -
اسلام قبول کرنیوالے کورین گلوکار کا مسجد بنانے کا اعلان
اپریل 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔