وادی سون جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، آگ بجھانے کی کاوشیں جاری

0
22

پاکستان ٹوڈے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وادی سون جنگلات میں خوفناک آتشزدگی پر رپورٹ طلب کرلی

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اور سینیر صو بائی وزیر مریم اور رنگ زیب کا آتشزدگی کے دوران شہید ہونے والے چوکیدار سید غلام رضا کو خراج عقیدت, وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا شہید چوکیدار کےاہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔

شہید چوکیدار نے اپنے فرائض کی ادائیگی میں جان قربان کی، سلام پیش کرتی ہوں,  حکومت پنجاب شہید چوکیدار کے اہل خانہ کے ساتھ ہے , خوشاب ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر آگ بجھانے کےلئے پی ڈی ایم اے کوفضائی آپریشن کی ہدایت

وادی سون کے جنگلات قومی اثاثہ ہیں، آگ بجھانے کے لئے ممکنہ اقدامات کئے جائیں , متعلقہ ادارے وادی سون میں آتشزدگی پر مکمل طور پر قابو پانے تک الرٹ رہیں۔

Leave a reply