وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

0
76

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) وفد میں میاں عامر محمود،شکیل مسعود،سلطان علی لاکھانی اورناز آفرین سہگل شامل

پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کے وفد کے عہدیداروں نے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی، پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن نے مریم نوازشریف کی وزارت اعلی کو خوش آئند قرار دیا، ملاقات میں حکومت پنجاب اورالیکٹرانک میڈیا کے روابط پر تبادلہ خیال۔

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی پاکستان براڈ کاسٹنگ ایسوسی ایشن کی تجاویز پر غور کی یقین دہانی، سینیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب ، وزیر اطلاعات وثقافت عظمی زاہد بخاری صوبائی مشیر پرویز رشید بھی موجود تھے

Leave a reply