(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی سرگودھا میں بااتر شخص کے ظلم کانشانہ بننے والی معصوم بچی کے والد والدہ اور بہن سے ملاقات
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے ملتے ہوئے دکھیاری ماں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی، میری بچی روتی ترستی چلی گئی، ظالموں نے ملنے نہیں دیا۔ عائشہ سب کا خیال رکھتی, قرض اتارنے کے لئے نوکری کرتی تھی۔ ماں
ماں ہوں، آپ کا دکھ سمجھتی ہوں۔ مریم نواز نے مظلوم خاندان کو دلاسہ دیا۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی صوبائی وزیر صہیب بھرت کو متاثرہ خاندان سے رابطہ رکھنے اور مسائل حل کرنے کی ہدایت کی، وزیر اعلیٰ کی ہداہت پر بڑی بیٹی کی علاج کے لئے کمشنر کو ہدایث۔
میڈیکل بورڈ قائم معصوم بچی پر ظلم کرنے والے دونوں ملزم گرفتار،کرلئے گئے۔ پولیس وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ملزمان کے خلاف کیس کی بھرپور پیروی کرنے کی ہدایت سینٹر منسٹر مریم اورنگ زیب ۔ صوبائی وزرا خواجہ سلمان رفیق۔ خواجہ عمران نزیر ، صہیب بھرت، چیف سیکرٹری ۔ سیکریٹری ، کمشنر ،ارپی او ، ڈی سی اور دیگر حکام بھی موجود تھے
قومی ائیرلائن کی نجکاری:سپریم کورٹ نےحکم واپس لےلیا
دسمبر 5, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔