وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گورنر ہاؤس پہنچ گئیں

0
72

(پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلیٰ مریم نواز کا مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے ارکان نے پر تپاک خیر مقدم کیا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تمام ارکان سے ان کی ٹیبل پر جا کر ملاقات کی

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ارکان اسمبلی سے خوشگوار موڈ میں بات چیت ۔ خیریت دریافت کی

Leave a reply