وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر اظہار افسوس
پاکستان ٹوڈے: ابراہیم رئیسی سے گذشتہ دنوں دورہ پاکستان کے موقع پر تعلیمی شراکت داری پر تبادلہ خیال ہوا تھا۔
تفصیلات کے مطابق مرحوم ایرانی صدر نے پنجاب کی تعلیمی ترقی کیلئے ہمارے اقدامات کو سراہا تھا۔ مرحوم ابراہیم رئیسی کے ساتھ دو طرفہ تعلیمی تجربات کے تبادلے پر بھی اتفاق ہوا تھا۔
ابراہیم رئیسی تعلیم کے حوالے سے بھرپور ویژن رکھتے تھے۔ ابراہیم رئیسی کی شہادت کی خبر سے دل انتہائی رنجیدہ ہے۔ ایران کے دُکھ میں برابر کا شریک اور مرحوم کیلئے دُعا گو ہوں۔
سپیکرنےمذاکراتی کمیٹی کاایک اوراجلاس طلب کرلیا
جنوری 24, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔