پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ

0
62

(پاکستان ٹوڈے) پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ ڈبلن روانگی کے لیے دبئی ائیر پورٹ پہنچ گیا

پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ کچھ دیر بعد آئر لینڈ روانہ ہو گا، پاکستان ٹی ٹونٹی اسکواڈ آج صبح لاہور سے دبئی پہنچا تھا۔

Leave a reply