پنجاب کابینہ کے وزراء کو محکمے الات کر دیئے گئے

0
71

(پاکستان ٹوڈے) مریم اورنگزیب پلاننگ اینڈ ڈیلپمنٹ ماحولیات جنگلات سینئر منسٹر۔

عاشق حسین کرمانی ایگریکلچر، محمد کاظم پیزادہ ایریگیشن، رانا سکندر حیات اسکول ایجوکیشن۔

خواجہ عمران نزیر پرائمری ہیلتھ، خواجہ سلمان رفیق اسپیشل ہیلتھ کیئر، ذیشان رفیق بلدیات بلال اکبر خان ٹرانسپورٹ، صہیب احمد ملک سول اینڈ ورکس۔

عظمی بخاری محکمہ اطلاعات بلال یاسین محکمہ خوراک ، رمیش سنگھ اڑوڑا اقلیتیں ۔

خلیل طاہر سندھو انسانی حقوق، فیصل ایوب کھوکھر اسپورٹس، چوہدری شافع حسین کامرس انیڈ انڈسٹری۔

سردار شیر علی گورچانی مائنز اینڈ منرل سہیل شوکت بٹ سوشل ویلفیئرمجتبی شجاع الرحمن کو محکمہ خزانہ کا قلمدان دیا گیا ہے،

Leave a reply