پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت کورنامیں مبتلا،ہسپتال داخل

0
19

رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کورناوائرس میں مبتلاہوکرہسپتال میں داخل ہوگئے۔
سماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹویٹر)پراپنےپیغام میں رہنماتحریک انصاف شیرافضل مروت کاکہناتھاکہ طبعیت ناسازہونےپرابتدائی ٹیسٹ کروائےگئےجس پرمعلوم ہواکہ کوویڈ-19 سے متاثر ہوں۔
شیرافضل مروت کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ بخاربہت زیادہ ہےجس کی وجہ سےجسم میں دردہےاورہسپتال میں داخل ہوں۔درخواست کرتاہوں کے میرے لیے دعا کی جائےکےمیں جلدصحت یاب ہوجاؤں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وبائی مرض کوویڈ اب کم مہلک ہے۔

Leave a reply