پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

لاہور ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو
پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باجود مجھے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے نہیں دیا گیا ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری
چیئرمین سینیٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری
مینڈیٹ چور وزیراعلی اور ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مجھے آئینی و قانونی حق سے محروم رکھا۔ سینیٹر اعجاز چوہدری
پاکستان تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے
اکتوبر 20, 2026لاہور میں بسنت کی تاریخیں ایک بارپھرتبدیل،نیاشیڈول جاری
اکتوبر 20, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چائے ہماری ثقافت اور تہذیبی روایت کیسے بنی؟
مئی 21, 2024 -
دریائےستلج میں اونچےدرجےکاسیلاب،پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
اگست 26, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














