پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ کا وکلا کنونشن سے خطاب

0
78

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جب پاکستان کے پہلے چیف جسٹس لاہور آئے تو وہ وزیر اعظم لیاقت علی خان کو نہیں ملے.

آپ کیسے چیف جسٹس ہیں قاضی فائز عیسیٰ صاحب ؟ آپ کیوں وزیر اعظم کو ملے ؟  سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج کو کمیشن کا سربراہ لگا دیا گیا ہے

Leave a reply