ڈسٹرکٹ سینٹرل میں موٹر سائیکلیں چھیننے والا گروہ بے لگام

0
77

کراچی :(پاکستان ٹوڈے) شہریوں کا نئی اور ہیوی موٹر سائیکلیں گھروں سے نکالنا دشوار ہوگیا ہے

تفصیلات کے مطابق ایک اور نئی موٹر سائیکل چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی,  ڈسٹرکٹ سینٹرل عزیز آباد میں آفس جانے والے شہری سے گینگ سرعام موٹر سائیکل چھین کر لے گیا۔

واردات عزیز آباد نمبر چار میں گزشتہ روز صبح کے وقت پیش آئی، دو موٹر سائیکلوں پر سوار تین ملزمان باآسانی شہری سے موٹر سائیکل چھین کر چلتے بنے۔

Leave a reply