
کراچی:(پاکستان ٹوڈے) کینٹ اسٹیشن پر کیفے بوگی میں آگ کیسے لگی اس کی تحقیقات کرینگے
آگ اتنی بڑی نہیں تھی آگ جب لگی اس وقت اندر کوئی نہیں تھا۔
کیفے بوگی کافی عرصہ سے بند ہے استعمال میں نہیں ہے۔ جب آگ لگی سارے دروازے بند تھے کسی نے کوئی چیز باہر سے پھینکی ہو گی۔ مکمل آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔
یااللہ خیر!کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے جھٹکے
مارچ 14, 2026نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
مارچ 12, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














