اعظم سواتی تین کیسز میں وارنٹ گرفتاری منسوخی کے لیے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے میں دو اور انسداد دہشتگری عدالت میں ایک مقدمہ درج ہے۔
انسداد دہشتگری عدالت میں کیس کی سماعت طاہر عباس سپرا کریں گے، ایف آئی اے میں درج مقدمات میں سماعت ڈیوٹی جج رخشندہ شاہین کریں گی۔ اعظم سواتی کے متنازعہ ٹویٹس اور جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں دائمی وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے
پاکستان میں بارشوں کی کمی سے خشک سالی کا اندیشہ ظاہر
جنوری 23, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
تاریخ میں پہلی بار نجی کمپنی چاند پر پہنچ گئی
فروری 23, 2024 -
سونےکی قیمت میں مزیدکمی
اکتوبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©