انڈیانےحملہ کیاتوآنیوالےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے، عمرایوب

0
29

قومی اسمبلی قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ انڈیانےحملہ کیا توآنے والےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے۔
لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ محب وطن شہری پرمقدمات بنائے گئے،ہماری قیادت نےپاکستان اورجمہوریت کیلئے آواز اٹھائی ہے،انڈیاجنگی مشقیں کررہاہے۔
عمرایوب کامزیدکہناتھاکہ شہبازشریف نےتقریرکی کہ پاکستان واقعہ میں ملوث نہیں،بانی پی ٹی آئی نے کہا تھاہم بات بعدمیں ،پہلےوارکریں گے،ہم اپنے نیوکلیئرپروگرام سےجواب دیں گے۔
اپوزیشن لیڈرکاکہناتھاکہ انڈیانےحملہ کیاتوآنےوالےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے۔انڈیاکوواضح اورٹھوس پیغام دیناچاہیے،پیغام دیناہوگااگرانڈیانےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے۔

Leave a reply