
ایران اورامریکامذاکرات پرایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےردعمل دیتےہوئےکہاکہ نیوکلیئر پروگرام صرف پرامن مقاصد کے لئے ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کاکہناتھاکہ امریکاسے جوہری مذاکرات کاکوئی نتیجہ نکلنےکاامکان نہیں،ہم نہیں سمجھتےکہ امریکاکےساتھ مذاکرات سےکوئی نتائج نکلیں گے۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق ایرانی سپریم لیڈرکامزیدکہناتھاکہ ہمیں معلوم نہیں کہ کیاہوگا،ایران کے یورینیم افزودگی کےحق کوتسلیم نہ کرنابڑی غلطی ہے، نیوکلیئر پروگرام صرف پرامن مقاصدکےلئےہے۔
یورپ شدید گرمی کی لپیٹ میں:پارہ100 ڈگری کو چھو گیا
اگست 14, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
یوٹیوب میں دلچسپ فیچرسلیپ ٹائمر متعارف
جون 27, 2024 -
آئینی ترمیم کا معاملہ :بڑوں کی بیٹھک آج لاہورمیں سجےگی
اکتوبر 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔