
ایکس کےبانی ایلون مسک نےٹرمپ انتظامیہ کوخیربادکہہ دیا۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق ایلون مسک کاکہناتھاکہ حکومت کےخصوصی ملازم کی حیثیت سے میراکام ختم ہوگیا،صدرڈونلڈٹرمپ کاشکریہ کہ انہوں نے اضافی اخراجات کم کرنےکاموقع دیا،ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی کامشن حکومتی نظام کاحصہ بن چکا۔ڈونلڈٹرمپ کےون بگ اوربیوٹی فل بل سےخسارہ بڑھےگا۔
ایکس کےبانی ایلون مسک صدرڈونلڈ ٹرمپ کےٹیکس کےبل سےمایوس تھے۔
وائٹ ہاؤس اہلکارنےبھی ایلون مسک کےٹرمپ انتظامیہ چھوڑنےکی تصدیق کردی۔
واضح رہےکہ گزشتہ سال نومبرمیں امریکامیں صدارتی انتخابات ہوئےتھےجس کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایکس کےبانی ایلون مسک کواپنی انتظامیہ میں حکومتی اخراجات میں کمی لانے کی ذمے داری سونپی تھی اور ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی (DOGE) کا سربراہ بنایاتھا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب اسمبلی میں پولنگ زور و شور سے جاری
اپریل 2, 2024 -
ّآڈیولیک کیس:سپریم کورٹ کابڑاحکم
اگست 19, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔