جعلی حکومت کچھ بھی کرےان کاآخری وقت آپہنچاہے،بیرسٹرسیف

0
26

مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف نےکہاہےکہ جعلی حکومت کچھ بھی کرےان کاآخری وقت آپہنچاہے۔
مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرمحمدعلی سیف کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ احتجاج کےلئے بانی پی ٹی آئی کی فائنل کال کاانتظارہے،تحریک انصاف احتجاج کی تیاریوں کوحتمی شکل دےرہی ہے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورخودتیاریوں کی نگرانی کررہےہیں۔
بیرسٹرسیف کامزیدکہناتھاکہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری حکومت کی حواس باختگی ظاہر کرتی ہے،جعلی حکومت کچھ بھی کرےان کاآخری وقت آپہنچاہے۔

Leave a reply