جے یو آئی رہنما ڈاکٹر محمد امجد کی گرفتاری کا معاملہ

0
83

پاکستان ٹوڈے: جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب ڈاکٹر محمد امجد کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر محمد امجد جمعیۃ علماء اسلام کے رہنما ہیں انہیں بغیر کسی قانونی وجہ کے گرفتار کیا گیا۔ متعلقہ تھانے کے پولیس اہلکار ایف آئی آر کاٹنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کررہے ہیں جو کہ قابل مذمت ہے۔

ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اگر انہیں فوری طور پر رہا نہ کیا گیا تو ہم احتجاج کی کال دیں گے۔ سیکرٹری جنرل جے یو آئی پنجاب

Leave a reply