
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی نےبھارتی اداکارہ و سیاست دان کنگنارناوت کوکہاکےاب رونانہیں پاک فوج نےبھرپورمنہ توڑجواب دےدیا۔
اداکارہ حرامانی نے فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پرسٹوری شیئرکی جس میں اداکارہ نےلکھاکہ ہریتھک نےتمہیں بالکل صحیح لات ماری ہے ، تمھارے پاس کوئی کام نہیں ہے،پاکستان سے تمہیں گالیاں پڑتی ہیں اور بھارت بھی تمہیں صحیح سائیڈ پر رکھتا ہے۔
اداکارہ نے مزیدلکھاکےہماری فوج نےبھرپورجواب دیاہے کنگنا اب رونا نہیں ۔
اعجازاسلم نےعدنان صدیقی کااہم رازبتادیا
مارچ 14, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستانی کھلاڑیوں کیخلاف پی سی بی کابڑاایکشن
اگست 5, 2024 -
پاک چین سرحد آج سے تجارت اور سیاحت کے لیے کھول دی گئی
اپریل 1, 2024 -
ہماری لڑائی مظاہرین سے نہیں دہشت گردوں سے تھی،ایران
جنوری 15, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©













