خداکوگواہ بناکرکہتاہوں کسی سےکوئی رابطہ نہیں،شیخ رشید

0
36

سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق وفاقی وزیرشیخ رشیدنےکہاہےکہ خداکوگواہ بنا کر کہتاہوں کسی سے کوئی رابطہ نہیں۔
سابق وفاقی وزیرشیخ رشیدکاکہناتھاکہ 30دسمبرسےپہلےاچھی خبریں آئیں گی،سیاست میں تبدیلی آئےگی،ن،ش اورپیپلزپارٹی ایک ہیں،چاہتاہوں مذاکرات ہوں اورحل نکلے۔
شیخ رشیدکامزیدکہناتھاکہ خداکوگواہ بناکرکہتاہوں کسی سےکوئی رابطہ نہیں،بانی پی ٹی آئی سمیت تمام لوگوں کورہائی ملنی چاہئے،24نومبرکوپی ٹی آئی کےلیڈرآرہےہیں وہ بتائیں گے۔

Leave a reply